ساہیوال، نوید عظمت ڈپٹی ڈی ای او ایجوکیشن سیکنڈری تعینات

ساہیوال(بیورورپورٹ) نویدعظمت راناڈپٹی ڈی ای او، سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال تعینات،نوٹیفکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نویدعظمت راناکو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرسیکنڈری ساہیوال تعینات کردیا۔نویدعظمت رانااس سے قبل ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ شہدائے مزید پڑھیں