ساہیوال: کار سوار خاندان اور دکاندار سے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

سا ہیوال(ایس این این) ڈاکو دوکاندارا ور کار سوار خاندان سے سات لاکھ بیس ہزار روپے کی نقدی،زیورات اور تین موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔واقعات کے مطابق غلام سرور زمیندار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ساہیوال سے واپس کار مزید پڑھیں