ساہیوال، جہاز گراؤنڈ اور پاک پتن چوک میں لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

ساہیوال(ایس این این) تا جر،حافظ قر آن اور ٹرک ڈرائیور کو 5لاکھ71ہزار روپے کی نقدی اور زیور سے محروم کر دیا گیا۔پاک پتن چوک میں رکشہ میں سوار ایک تاجر سید حسن سبطین سے 2لاکھ45ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی مزید پڑھیں