پاکپتن،بھائی کی شادی میں ڈانس کرنے پر سسرالیوں کا خاتون پر وحشیانہ تشدد

پاکپتن(ایس این این) بھائی کی شادی میں ڈانس کرنے پر سسرالیوں نے خاتون کے بال کا ٹ دئیے اور ناک زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ملزم امیر قادر نے بیوی مزید پڑھیں