عثمان بزدار کی چیچہ وطنی آمد، نعمان لنگڑیال سے اظہار تعزیت

ساہیوال(ملک دلاورسلطان ڈھکوسے)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی آمد،سینئرسیاستدان کے انتقال پر اظہارتعزیت کی۔گزشتہ روزوزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان خان بزدار نواحی گاؤں 69/12Lمیں صوبائی وزیر ملک نعمان احمد لنگڑیال کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے ملک مزید پڑھیں