چیچہ وطنی، جی ٹی روڈ پر تیز رفتار بس کی ٹکر سے 2 بچےجاں بحق

چیچہ وطنی(ایس این این) جی ٹی روڈ پر تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔دو کم سن بچے جاں بحق۔ دوموٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔تیز رفتار بس نے جی روڈ نزد سوجی ملز کے قریب موٹر سائیکل کو ٹکر مزید پڑھیں