ساہیوال، زمیندار کے 3 کروڑ لوٹنے والے انسپکٹر کا 4 روزہ ریمانڈ

ساہیوال(ایس این این) پولیس صدر نے چک38۔بارہ ایل کے زمیندار خاندان کے پانچ افراد کے اغوا کے الزام میں گرفتار تھانہ صدر او کاڑہ کے سابق ایس ایچ او پولیس انسپکٹر عبد العزیز چیمہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ صدر نی4یوم کے مزید پڑھیں