ساہیوال کی لڑکی نے چینی باشندے سے شادی رچا لی

ساہیوال(بیورورپورٹ)چینی باشندے کی پاکستانی لڑکی سے شادی،ماں باپ گھرچھوڑکرغائب،17سالہ دوشیزہ 3لاکھ میں فروخت کی گئی،دلہن کے چچاخالدمحمودکاانکشاف،اہل دیہہ سراپااحتجاج۔تھانہ یوسف والا کے نواحی گاؤں 97نائین ایل چھوٹاوکیل والا میں محنت کش افضل نے اپنی 17سالہ کنواری بیٹی چینی باشندے کے مزید پڑھیں