ساہیوال، یوٹیلٹی سٹور کی چینی بلیک میں فروخت پر دکاندار گرفتار

ساہیوال(ایس این این) پرائس مجسٹریٹ بلاول شاہ نے چھاپہ مار کر یوٹیلٹی سٹور کی 880کلو گرا(22من چینی) سر کاری شاپنگ بیگ سے نکال کر تھیلوں میں بھرائی کر تے ہوئے پیر بخاری روڈ کے ایک دوکاندار محمد نعیم خاں کو مزید پڑھیں