ساہیوال، باپ سمیت چار افراد کا قاتل بیٹا گرفتار

ساہیوال(بیورورپورٹ)ساہیوال پولیس کی بڑی کارروائی،چوہرے اندھے قتل کے ملزمان چند دنوں میں گرفتار،لے پالک بیٹے نے پیسوں کے لالچ آکر پر اپنے منہ بولے باپ انوار الحق سمیت چارافراد کو بے دردری سے گلادباکر قتل کیا،ڈی پی اوکاپولیس ٹیم کیلئے مزید پڑھیں