ساہیوال، نقب زنی اور ڈاکے کی وارداتیں، 7 لاکھ سے زائد لوٹ لیے گئے

ساہیوال(ایس این این) نقب زن تین دو کانداروں ،دو بیو پاریوں اور پولیس اہل کار کے گھروں سے سات لاکھ61ہزار روپے کی نقدی ،زیورات اور موٹر سائیکل لے اڑے۔نئی آبادی ہڑ پہ میں محمد شعیب کی دوکان سے نقب زن مزید پڑھیں