ساہیوال، چارہ کاٹنے کا تنازعہ، 2 افراد قتل

ساہیوال(ایس این این) نواحی گاؤں مہناں والا دا خلی میرن شاہ میں چارہ کاٹنے کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے دو سگے بھائیوں کو قتل 5خواتین سمیت8افرادکو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا زخمیوں میں مزید پڑھیں