ساہیوال، طلباء سے کام لینے پر ہیڈ ماسٹر پر مقدمہ

ساہیوال(ایس این این) چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ساہیوال نے گورنمنٹ ہائی سکول چک17۔گیارہ ایل کے ہیڈ ماسٹر عمر سادل شاکر کو چائلڈ لیبر کے الزام میں معطل کر دیا ہے اور معطل کر کے محکمانہ تحقیقات کا حکم دے مزید پڑھیں