پی پی 202 ، پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملک نعمان لنگڑیال کو دے دیا گیا

چیچہ وطنی(اویس سکندر سے) چیچہ وطنی کے حلقہ پی پی 202 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ سعید گجر سے واپس لے کر ملک نعمان لنگڑیال کو دے دیا گیا۔قبل ازیں پارٹی قیادت نے ملک نعمان لنگڑیال کو ٹکٹ جاری مزید پڑھیں