پی ٹی آئی امیدوار شیخ محمد چوہان کی انتخابی مہم شروع

ساہیوال (ایس این این) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شیخ محمد چوہان نے پی پی 197کاٹکٹ ملنے کے بعد انتخابی مہم کا غیر رسمی آغاز کر دیا ہے۔ ٹکٹ ملنے کے بعد گزشتہ رات وہ اپنی رہائش گاہ پر پہنچے مزید پڑھیں