ساہیوال، کمشنر آفس کے سامنےسے پی ٹی سی ایل کیبل چوری، کنکشن منقطع

ساہیوال(ایس این این) کمشنر ساہیوال محمد نادر چٹھہ کی کینال ریسٹ ہاؤس رہائش گاہ کے گیٹ سے پی ٹی سی ایل کے شعبہ این ٹی سی کی کیبل کی چوری، تین سو سے زائد سر کاری محکموں کے ٹیلی فون مزید پڑھیں