پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو شکست دے دی

ہرارے(ایس این این) زمبابوے میں 3ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دے دی۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔فخر زمان اور آصف علی کی عمدہ مزید پڑھیں