ساہیوال،ڈاکٹر ساجد مصطفیٰ کے مبینہ اغواکار مارے گئے

ساہیوال(ایس این این) ملزمان قیصر اور یاسین نے تقریباً ایک ماہ قبل معروف طبیب ڈاکٹر ساجد مصطفی کو اغواء کر کے تقریباً ایک کروڑ تاوان وصول کر کے رہا کیا تھا۔ستھانہ فتح شیر،فرید ٹاؤن اور نورشاہ پولیس نے ملزمان کی مزید پڑھیں