ساہیوال، بااثر افراد کا پرائس کنٹرول ٹیم پر حملہ

ساہیوال(بیورورپورٹ)با اثر افراد کا پرائس کنٹرول ٹیم پر مبینہ حملہ، سرکاری اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی۔ تھانہ بہادرشاہ کے نواحی گاؤں کوٹ دیوامل میں با اثر افراد طارق، ابوبکروغیرہ نے مسلح ہو کر سپیشل پرائس کنٹرول پر حملہ کردیا مزید پڑھیں