پاکپتن، قبولہ میں‌تیل کی ایجنسی میں آگ لگ گئی، ریسکیو آپریشن جاری

پاکپتن(ایس این این) پاک پتن کے نواحی علاقے قبولہ میں پٹرول کی ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی.پٹرول ایجنسی میں ہزاروں لیٹر پٹرول موجودہے. ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ بجھانے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور آگ مزید پڑھیں