کل صوبے بھر کے اساتذہ کالی پٹیاں باندھ کر اپنے فرائض انجام دیں گے

ساہیوال (ایس این این )میاں والی میں بچے کو سکول لانے پر خاتون ٹیچر کی معطلی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے کل پنجاب بھر کے سرکاری اساتذہ سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنے فرائض انجام دیں گے. اساتذہ تنظیموں مزید پڑھیں