ساہیوال، ٹیچر سے رشوت لینے والے کو شاباش، ٹیچر معطل

ساہیوال(ایس این این) ڈسٹر کٹ ایجوکیشن اتھارٹی ساہیوال کے آفس میں کلرک کے رشوت مانگنے کی شکایت سکول ٹیچر کو مہنگی پڑ گئی سی ای او نے سکول ٹیچرکو معطل کر دیا ڈپٹی کمشنر نے معاملہ کی انکوائری کا حکم مزید پڑھیں