ساہیوال، نجی ادارے کے پرنسپل کا طالب علم پر تشدد، مقدمہ درج

سا ہیوال(ایس این این) پولیس فتح شیر نے دسویں جماعت کے طالب علم غلمان علی پر تشدد کر نے کے الزام میں ایک ٹیچر سفیان طالب کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق طارق بن زیاد کالونی ساہیوال کے ایک پرائیویٹ مزید پڑھیں