
ساہیوال(بیورورپورٹ)گورنمنٹ ہائی سکول37فورایل میں ہیڈماسٹرکاٹیچرپرتشددکاڈراپ سین،معاملہ جھوٹانکلا،سکول سٹاف وبچوں نے تردیدکردی۔گزشتہ دنوں گورنمنٹ ہائی سکول 37فور،ایل جھکڑاں والا کے حوالے سے خبریں گردش کررہی تھیں کہ سکول ہیڈماسٹرمحمدطارق نے ٹیچرافضل کوتشددکانشانہ بنایااورگالم گلوچ کیاگیا۔معاملہ کی تصدیق کی گئی تووقوعہ جھوٹانکلا،سکول مزید پڑھیں