ساہیوال، عارف روڈ پر ٹینکر کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق

ساہیوال(ایس این) عارف والا ساہیوال روڈ 149 ای بی کے قریب دودھ والا ٹینکر سڑک پر کھڑے آلو سے لدے ٹرالر سے ٹکرا گیا 28 سالہ ڈرائیور جاں بحق.ذرائع کے مطابق ٹینکر ساہیوال سے عارف والا کی طرف جارہا تھا مزید پڑھیں