ساہیوال، ٹریفک پولیس ٹریفک کنٹرول کرنے میں‌ناکام

ساہیوال(بیورورپورٹ) عید کا رش، ساہیوال میں ٹریفک جام معمول بن گیا‘ٹریفک عملہ ٹریفک کو کنٹرول کرنے کی بجائے صرف چالان پر زور دے کر شہر یوں کو پریشان کر نے لگا‘متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق عید مزید پڑھیں