ساہیوال، ٹریفک بے قابو،چالان کی تاڑ میں کھڑےاہل کار

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں ٹریفک پولیس اہل کاروں نے اپنی اصل ڈیوٹی کی بجائے ریونیو بڑھانے پر توجہ مرکوز کر لی۔ٹریفک قابو ہو یا بے قابو، ٹریفک پولیس کے اہل کار چوراہوں میں موٹر سائیکل کھڑی کر کے چالان مزید پڑھیں