ساہیوال، ساتھی پولیس ملازم کی فحش ویڈیووائرل کرنے والا گرفتار

ساہیوال(ایس این این) پولیس کانسٹیبل محمد امیر نے اپنے موبائل سے اپنے رقیب کانسٹیبل تنویر اشفاق کی ایک خاتون سے نازیبا حرکات کی بوس وکنار کر تے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کر کے سو شل میڈیا پر وائرل کر دی مزید پڑھیں