ساہیوال، پولیس کی وردی پہن کر ویڈیو وائرل کرنے والا گرفتار

ساہیوال(ایس این این) جی ٹی روڈ شر قی بائی پاس چک134۔نائن ایل موڑ پر پولیس کی وردی میں ملبوس جعلی پولیس آفیسر شہر یار گرفتارکرلیاگیا ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حر کت میں آئی۔تفصیلات کے مطابق چک114۔نائن مزید پڑھیں