ساہیوال، جہاز گراؤنڈ میں خاتون سے 2 لاکھ کے زیور لوٹ لیے گئے

سا ہیوال(ایس این این) بلال پورہ جہاز گراؤنڈ میں صحت کارڈ دلانے کا جھانسہ دے کر خاتون سے2لاکھ بیس ہزار روپے مالیت کے سونے کے کڑے نوسر باز لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق ذوالفقار علی کی والدہ کر سی پر گھر مزید پڑھیں