ساہیوال، بوڑھی خاتون نوسربازوں کے ہاتھوں لٹ گئی

ساہیوال(ایس این این) جناح ٹاؤن ہڑ پہ اسٹیشن سے کار سوار چار نوسر بازوں نے ایک بوڑھی خاتون ارشاد بی بی سے 800روپے کی نقدی اور ایک لاکھ روپے مالیت کے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے مقدمہ درج کر مزید پڑھیں