ساہیوال میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کے اعزاز میں تقریب

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی بے غرض خدمت اللہ تعالی کے نزدیک انتہائی پسندیدہ عمل ہے،شعبہ صحت سے وابستہ افراد معاشرے کے سب سے معزز رکن ہیں جن کی خدمات کو ہر شخص خراج مزید پڑھیں