
ساہیوال(بیورورپورٹ)مہکاں پنجابی ادبی بورڈ کے زیر اہتمام تقریب تقسیم ایوارڈ،ساہیوال ڈویژن سے تعلق رکھنے والے شعراء اور ادبا کی کتابوں پر مختلف ایوارڈ دیے گئے -تقریب کے مہمان خصوصی احمد خاور شہزاد ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس ساہیوال ڈویژن تھے- سر مزید پڑھیں