ساہیوال، نیو چوہدری بس سروس نے 2 نوجوان مار ڈالے

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں مڈھالی روڈ پر نیو چوہدری کی تیز رفتار بس نے موٹرساٸیکل سواروں کو کچل ڈالا۔ حادثہ میں موٹرساٸیکل سوار دونوں نوجوان جان کی بازی ہار گئے.جاں بحق ہونے والےافراد کی شناخت محمد آصف اور وقار مزید پڑھیں