ساہیوال، مون سون کی پہلی بارش، موسم خوشگوار

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں مون سون کی پہلی بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہوگیا. نشیبی علاقوں میں گلیاں ندی نالوں کی صورت اختیار کر گئیں. تفصیل کے مطابق آج دوپہر سے شروع ہونی والی موسلا دھار مزید پڑھیں