اردو ادب کے دورِ یُوسفی کا باب بند، مشتاق یوسفی انتقال کر گئے

کراچی(ایس این این) اردو ادب میں مزاح کے دور یوسفی کا باب بند ہو گیا. معروف ادیب اور ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی آج کراچی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 95 برس تھی، وہ کافی عرصہ سے علیل مزید پڑھیں