ساہیوال، وزیر تعلیم کل ساہیوال کے سکولز کا دورہ کریں گے

ساہیوال( ایس این این) پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کل ایک روز دورے پر ساہیوال آئیں گے. اپنے دورے کے دوران وہ ساہیوال کے مختلف سکولز کا معائنہ کریں گے اور کورونا ایس اوپیز کا جائزہ لیں گے. مزید پڑھیں