ساہیوال، مئیر کی ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

ساہیوال (ایس این این )میئر ساہیوال اسد علی خان بلوچ نے میونسپل آفیسرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ میونسپل کے جاری شدہ ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ دیں اور 30جون سے قبل جاری شدہ ترقیاتی کاموں کو ہرحالت میں مزید پڑھیں