ساہیوال، ڈیوٹی پر جانے والی لیڈی ڈاکٹر لُٹ گئی

ساہیوال(بیورورپورٹ)لیڈی ڈاکٹرسے ڈاکوشناختی کارڈونقدی چھین کر فرارہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بیسک ہیلتھ یونٹ 73/5ایل میں ویمن میڈیکل آفیسرڈاکٹرزینب حیدراپنے ڈرائیورکے ساتھ بذریعہ کارڈیوٹی پر جارہی تھیں کہ صبح 8بجے کے قریب پل 70/5ایل کے قریب موٹرسائیکل 125پرسوارتین ملزموں نے گاڑی کے مزید پڑھیں