ساہیوال، لاک ڈاؤن کے دن تبدیل، تاجربرادری کی تجویز مان لی گئی

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں کورونا کے پیش نظر ہفتے میں دو دن کاروباری مراکز بند رکھے جانے کے سلسلے میں تاجر برادری اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب. ہفتہ اتوار کی بجائے اب ساہیوال میں جمعہ اور ہفتہ کاروباری مراکز مزید پڑھیں