ساہیوال، آکسیجن کی عدم فراہمی سے کورونا کا مریض جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں طبی عملے کی غفلت اور آکسیجن کی عدم فراہمی،کورونا کا مریض جاں بحق۔ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں طبی عملے کی مبینہ غفلت اور آکسیجن کی عدم فراہمی کی وجہ مزید پڑھیں