ساہیوال، پولیس اہلکار سے جھگڑا، پولیس نے قصاب کی چھترول کر دی

ساہیوال(ایس این این) نواحی چک65۔اے جی ڈی میں پولیس کے اعلیٰ آفیسر کے رشتہ دار رانجھا خاں سے پھڈا لینے پر تین قصاب گرفتار اور تھانہ میں چھترول.واقعات کے مطابق خان کمال کے رانجھا سے قصابوں منیر احمد اختر،محمد عثمان مزید پڑھیں