ساہیوال، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ساہیوال(ایس این این)نامعلوم افرادکی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق،دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل کاشبہ،نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔بتایاگیاہے کہ نوجوان محمد سفیان مزدوری کیلئے شہرگیاجودرمیانی شب دیہہ ہذامیں عبداللہ نیازی کے گھرکے قریب پٹ میں فائرلگنے کی وجہ سے خون مزید پڑھیں