ساہیوال فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

ساہیوال(ایس این این) پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کے خلاف ساہیوال ڈویژن میں ان ایکشن ،حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف و رزیوں پر دس فوڈ پوائینٹس کو 68ہزار روپے کے جر مانے اور70شاپس مالکان کو وارننگ نوٹس دے دیئے مزید پڑھیں