ساہیوال، نائی والا بنگلہ میں موبائل فرنچائز پر ڈاکہ

ساہیوال (ایس این این )2نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان موبائل فونچائز سے ہزاروں روپے نقدی چھین کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق ہڑپہ اسٹیشن روڈ نائی والا اڈہ پر 2نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان ایک موبائل فرنچائز پر آئے اور گن پوائنٹ پر مزید پڑھیں