ساہیوال، 86 سکس آر میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

ساہیوال(بیورورپورٹ)فریدٹاؤن پولیس کافحاشی کے اڈے پر کامیاب چھاپہ،نائکہ سمیت پانچ خواتین ومردگرفتار،مقدمہ درج۔نواحی گاؤں86/6آرباباچھنج والادربارکے قریب نائکہ (م)کے مکان پر چھاپہ ماراجہاں ایک کمرے میں ملزم (پ )اور(ش) خاتون (پھ )کے ساتھ اوردوسرے کمرے میں نائکہ (م)ملزم (ع)کے ساتھ رنگ مزید پڑھیں