ساہیوال، بھائیوں نے بہن کی زمین پر غیر قانونی کالونی بناڈالی

ساہیوال(بیورورپورٹ)بھائیوں نے بہنوں کی زمین پرقبضہ کرکے کالونی بناڈالی،متاثرہ خاندان کی دہائیاں،خاتون کی ڈپٹی کمشنرکودرخواست،ڈی سی کے چیف افسرڈسٹرکٹ کونسل کو کاروائی کیلئے احکامات ،کالونی مالکان نے ڈی سی کے احکامات کو ہوامیں اڑادیا،غیرقانونی کالونی میں پلاٹس کی خریدوفروخت دھڑلے مزید پڑھیں