عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری تیار، اس عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

ساہیوال (ایس این این ) وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5 تعطیلات کی سمری تیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5 چھٹیوں کی سمری تیار کرلی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت مزید پڑھیں