ساہیوال، علامہ اقبال یونیورسٹی کیمپس کو زمین الاٹ کر دی گئی

ساہیوال(بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل کیمپس کے لئے 2ایکٹر زمین الاٹ کر دی،یونیورسٹی جدید کیمپس تعمیر کر کے فاصلاتی تعلیم حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی ممکن بنائے گی،ریجنل ڈائریکٹر مزید پڑھیں