ساہیوال، وزیر تعلیم کا حکم نظر انداز،ب فارم ڈیٹا کے لیے ٹیچر پابند

ساہیوال(ایس این این) سی ای او ایجوکیشن ساہیوال نے وزیر تعلیم پنجاب کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔ بچوں کے (ب) فارم کا ڈیٹا مکمل کرنے کے لیے ٹیچرز کوسکول سے چھٹی کے بعد ایک گھنٹا رکنے کا حکم جاری۔ مزید پڑھیں